جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حمید الرحمن ،اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ٖڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج پوسٹ کمانڈر تھانہ پل چوکی بمعہ نفری نے گشت ڈیوٹی کے دوران کاروائی کر تے ہوئے موٹر کارازقسم میں ملزم مسلم خان ولد عبدالمالک سکنہ تورہ ویلہ کچی زخہ خیل لنڈی کوتل ضلع خیبر ایجنسی چرس سمگل کررہاتھا کو گرفتار کرکے ملزم سے ٹوٹل 3570گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ پل چوکی میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links