جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ٖڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج پوسٹ کمانڈر تھانہ وکیل الرحمن شہید سخاکوٹ بمعہ لیویز نفری نے گشت ڈیوٹی کے دوران کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل خان ولد عباس خان سکنہ غریب آبادابراہیم خان کلے ضلع مردان حال پلوٹل سخاکوٹ کو بہ امداد نفری قابو کرکے تلاشی کے دوران ٹوٹل 950گرام چرس اور 330گرام آئس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links