جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامدالرحمان ،اسسٹنٹ کمشنر درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج انچارج صابر الرحمٰن چوکی ظاہر سید شہید گھڑی عثمانی خیل بمعہ نفری نے گشت ڈیوٹی کے دوران کاروائی کر تے ہوئے ملزم فیاض ولد نورشریف سکنہ گھڑی عثمانی خیل سے دوران تلاشی 600گرام چرس ،250گرام آئس برآمد کی اورملزم کے خلاف مراسلہ تحریر کرکے تھانہ شاہ حسین شہید درگئی میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links