جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان ،اسسٹنٹ کمشنر درگئی،اورصوبیدارمیجرملاکنڈ لیویزکےہدایات پرآج پوسٹ کمانڈرشہاب خان تھانہ شاہ حسین شہید درگئی نےکاروائی کرتے ہوئے چوری مقدمہ میں مطلوب ملزم عمر باچہ عر ف چٹہ ولد جمعہ دین سکنہ نہر کوارٹر درگئی سے1عدد واٹرپمپ ،110فٹ بجلی تار ازقسم تھری وائیر بمعہ 130فٹ رسی برآمد کرکے ملزم کو حوالات میں بند کیا گیا ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links