پریس ریلیز
ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان،اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ، درگئی ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ اینڈ درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کے سلسلے میں مندرجہ زیل پوسٹ کمانڈران اور انچارج صاحبان نے اپنے دائرہ اختیارمیں منشیات ، اسلحہ اور دیگر مقدمات میںFIR درج رجسٹر ڈکی ہے۔اور ملزما ن کو بروقت گرفتار کیا گیا ہے۔جس کی تفصیل زیل ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links