ملاکنڈ لیویز کی کاروائی
پریس ریلیز
ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان،اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ، درگئی ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ اینڈ درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن اور دیگرجرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کے سلسلے میں آج مورخہ 2025-03-17کوپوسٹ کمانڈر تھانہ سخاکوٹ نے بحوالہ مقدمات علت نمبر 127 ، 128 سال 2025 بجرم 15AA /34/ 392 تھانہ سخاکوٹ میں گرفتار ملزم ثناء الله ولد جاوید خان سکنہ پرانہ سخاکوٹ اور ملزم شہاب علی ولد سلیم خان سکنہ شیر گڑھ حال ارٹو نو شاہ سخاکوٹ سے وقوعہ میں استعمال شدہ 3 عدد پستو لیں اور12 دانہ کارتوس ، چھینا ہوا موبائل فون ، مال مسروقہ رقم مبلغ 9000 ہزار روپے برآمد کرکے قبضہ پولیس کی گئی ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔۔
Quick Links
About Government
Important Links