جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان ،اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ,درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ٖڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج پوسٹ کمانڈر تھانہ جہان بخت شہید پل چوکی نائب صوبیدا بخت بلند بمعہ نفری نے دوران ایریا گشت ڈیوٹی بمقام نزد الخلیج ہوٹل موٹر بارگین پل چوکی ملزم صدام حسین ولد بہادر خان سکنہ گل بابا بٹ خیلہ سے دوران تلاشی (530)گرام چرس برامد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ جہان بخت شہید پل چوکی میں مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا ۔
اسی طرح پوسٹ کمانڈر تھانہ وکیل الرحمان شہید سخاکوٹ سیف الرحمان کی ہدایت پرتھانہ ہذا کی نفری نے دوران ایریا گشت /ناکہ بندی کے دوران ملزمان نمبر(1)شاہ زمین ولد شہزادگل ساکن شہباز گڑھی ضلع مردان سے دوران تلاشی(47 )گرام چرس(2)عبداللہ ولد محمد طاہر (3)غنی سرور ولد فضل اکبر ساکنان پلی کے قبضہ سے دوران تلاشی (1/1) لیٹر شراب (4) سبحان اللہ ولد فضل حلیم سکنہ مہردے درگئی کے قبضہ سے (01) عدد پستول بمعہ (03) دانہ کارتوس برامد کر کے ملزمان کے خلاف تھانہ وکیل الرحمان شہید سخاکوٹ میں مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔
Quick Links
About Government
Important Links