جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز کے ہدایت پر اشتہاری مجرمان کی گرفتاری مہم جاری رکھتے ہوئےآج مورخہ انچارج چوکی بدرگہ نورزمین شاہ بمعہ لیویز نفری نے تھانہ مندنی کو کئی مقدمات میں اور تھانہ کوپر کو بھی مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم حضرت سید عرف خان ولد خان سید سکنہ گودرکلے کوپر کو سمیت کلاشنکوف اور 156دانہ کارتوس گرفتار کرکے ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ تھانہ باچہ خان شہید کوپر میں درج رجسٹر کیا گیا ۔
Quick Links
About Government
Important Links