جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمن اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے ہدایات پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ فضل سبحان شہید تھانہ کو بحوالہ مقدمہ علت نمبر151مورخہ2024-12-02جرم381A/34PPCمیں نامزد ملزمان(1) امجد علی ولد سردار علی(2)واحد زمان ولد گل زمان ساکنان ہیبت گرام تھانہ۔ مطلوب نامزدملزمان میں سےدوران ناکہ بندی ملزم امجد علی ولد سردار علی کو پوسٹ کمانڈر تھانہ جہان بخت شہید پل چوکی بمعہ لیویز نفری نےسمیت مال مسروقہ موٹر سائیکل ازقسم ہنڈا 125CCگرفتار کر کے پوسٹ کمانڈر تھانہ تھانہ کو حوالہ کیا ۔ملزم بند بہ حوالات تھانہ ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links