ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان،اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ، درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج مورخہ 2025-02-11کو DSBتحصیل درگئی کے اطلاع پر پوسٹ کمانڈر تھانہ درگئی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عابد ولد گل محمد سکنہ دوبندی کو گرفتار کرکے جس کے قبضہ سے 470گرام آئس برآمد کی اور ملزم کے خلاف تھانہ درگئی میں مقدمہ علت نمبر94بجرم11BKPCNSAدرج رجسٹرڈ کیا گیا۔
اسی طرح پوسٹ کمانڈر تھانہ سخاکوٹ نے مقدمہ علت نمبر68بجرم406/420/417PPCمیں نامعلوم ملزم کو سائنسی طریقے کے زریعے ملزم نعیم اللہ عر ف خان امیر ولد عمرزادہ سکنہ دواخان پور لوند خوڑ مردان کے قبضہ سے 130تروڑے چاول برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا .......
Quick Links
About Government
Important Links