جناب ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامدالر حمن اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز کے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن کے سلسلے میں آج پوسٹ کمانڈر تھانہ با چہ خان شہید کو پر نور زادہ بمعہ لیویز نفری نے کا روائی کرتے ہوئے بمقام کو پر حدود میں ناکہ بندی ڈیوٹی کے دوران ایک موٹر سائکل سوار فرمان الدین ولد آمین خان سکنہ زیارت پڑانگ غار مہمند کو قابوکر کے دوران تلاشی ملزم سے ٹوٹل3725 گرام چرس بر آمد کر کے ملزم کے خلاف تھانہ باچہ خان شہید کو پر میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا ۔
Quick Links
About Government
Important Links