آج مورخہ 2024-08-26کوڈرائیور طاہرسردار ہمراہ نفری ٹاپری روڈ مالا کنڈ ناکہ بندی ڈیوٹی پر جو جود تھے۔ کہ موٹر سائیکل نمبر 2006 از قسم یونائیٹڈ ، کو بغرض چیکنگ کھڑا کرکے ملزم
فراز احمد ولد اعجاز سکنہ شموزئی پشاور سے5 بیگ چرس بوزن ٹوٹل 6050گرام برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ گل عنمبر شہید ملاکنڈ میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links