ملاکنڈ لیویز کی کاروائی
پریس ریلیز
ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان،اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ، درگئی ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ اینڈ درگئی اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویزکے جاری ڈرگ فری ملاکنڈ اپریشن اور دیگرجرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کے سلسلے میں آج مورخہ2025-03-03کو پوسٹ کمانڈر تھانہ حسن خان شہید آلہ ڈھنڈ صوبیدار یوسف خان نےچوری کے مقدمات میں علاقہ کے بدنام ترین چور ملزم چراغ حسین ولد محمد رسول ساکن سید آباد آلہ ڈھنڈ گرفتار کر کے ملزم سے چوری مقدمات میں جملہ چوری شدہ مال مسروقہ سامان برآمد کی۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links