جناب ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ صاحب ملاکنڈ لیویز حامد الرحمان کے ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ ریاض محسود اور صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز کی نگرانی میں پوسٹ کمانڈر تھانہ جہان بخت شہید پل چوکی اور ملاکنڈ لیویز انٹی کار لفٹنگ سیل کی دن رات محنت اور کوششوں کی بدولت محض چار دنو ں میں اسلحہ کی نوک پر چھینی گئی موٹر کار از قسم پریس پشاور متھرا روڈسے برامد کیگئی۔قانونی کاروائی کے بعد گاڑی مذکورہ مالکان کو حوالہ کی جائیگی۔
Quick Links
About Government
Important Links